# Khushal Pakistan > پاکستان، خیبر پختونخوا اور دنیا کی تازہ خبریں اردو میں ## Posts - [پشاور ہائی کورٹ: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کی جبری گمشدگی کی درخواستیں لارجر بنچ کو بھجوا دی گئیں](https://khushalpakistan.com/peshawar-high-court-sohail-afridi-babar-saleem-swati-habeas-corpus-larger-bench/): پشاور ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کی جبری گمشدگی و حبس بے جا کی درخواستوں پر رپورٹ پیش نہ ہو سکی، عدالت نے معاملہ لارجر بنچ کے لیے چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ - [اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی سے بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات، 7 ماہ بعد 40 منٹ کی ملاقات ممکن](https://khushalpakistan.com/salman-safdar-meets-imran-khan-bushra-bibi-adiala-jail/): بیرسٹر سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 7 ماہ اور بشریٰ بی بی سے 11 ماہ بعد 40 منٹ ملاقات کی؛ دونوں نے صحت، جیل کے حالات اور مقدمات پر ہدایات دیں۔ - [ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق](https://khushalpakistan.com/hangu-firing-family-six-killed-doaba-sarokhel/): ہنگو کے علاقے سروخیل میں گھر کے اندر فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس نے تحقیقات اور ملزم کی تلاش شروع کردی۔ - [ہم ریاست ہیں، افغانستان ریاست نہیں، اسے اب بھی غیر ریاستی عناصر چلا رہے ہیں، یہ ایک رجیم ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر](https://khushalpakistan.com/dg-ispr-reuters-interview-afghanistan-not-a-state-regime/): ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے رائٹرز کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان ریاست ہے جبکہ افغانستان کو غیر ریاستی عناصر چلا رہے ہیں۔ - [اسلام آباد جی ایٹ ٹو میں الیکٹرک بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، دو سالہ بچہ شدید زخمی](https://khushalpakistan.com/islamabad-g8-ibn-e-sina-road-electric-bus-accident-child-injured/): اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ ٹو ابن سینا روڈ پر الیکٹرک بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، دو سالہ بچہ شدید زخمی۔ مشتعل افراد نے بس کے شیشے توڑ دیے، ڈرائیور گرفتار۔ - [کور کمانڈر ہاؤس کی دیواریں تجاوزات نہیں، سیکیورٹی تھریٹ کے باعث بنائی گئی ہیں: گورنر خیبرپختونخوا](https://khushalpakistan.com/corps-commander-house-walls-security-threat-governor-kundi/): گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس کی دیواریں تجاوزات نہیں بلکہ سیکیورٹی تھریٹ کے باعث بنائی گئی ہیں، دیگر شہریوں کو بھی خطرہ ہو تو انہیں بھی اجازت دی جائے گی۔ - [پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر اسلام آباد پہنچ گیا، سی ای او عامر حیات نے استقبال کیا](https://khushalpakistan.com/pia-first-boeing-787-9-dreamliner-arrives-islamabad/): پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر لندن سے پرواز پی کے-786 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گیا، سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات نے استقبال کیا۔ لیز، سیٹوں اور آئندہ منصوبوں کی تفصیل۔ - [خیبرپختونخوا پولیس کو 12 اضلاع کے لیے 30 سے 40 ارب روپے درکار، آئی جی ذوالفقار حمید](https://khushalpakistan.com/kp-police-12-districts-30-40-billion-ig-zulfiqar-hameed/): آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کے مطابق 12 اضلاع کے لیے پولیس کو 30 سے 40 ارب روپے چاہئیں، سیف سٹی منصوبے ایک سال میں مکمل کرنے کا اعلان۔ - [’ہم نہیں چاہتے پاکستان دہشت گردی کا نشانہ بنے‘ امریکی وزیر خارجہ](https://khushalpakistan.com/rubio-dont-want-pakistan-targeted-by-terrorism/): امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن کو افغانستان سے ہونے والے حملوں پر اسلام آباد کے تحفظات کا علم ہے اور امریکا نہیں چاہتا کہ پاکستان دہشت گردی کا نشانہ بنے۔ - [ضلع کرک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ پولیس نے ناکام بنا دیا](https://khushalpakistan.com/karak-dehshatgardi-mansooba-police-nakam-ied-defused/): کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ میں پولیس کی بروقت کارروائی سے نصب شدہ آئی ای ڈی برآمد کر لی گئی، جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا اور ممکنہ بڑا سانحہ ٹل گیا۔ - [مفتی محمود مرکز کا فیصلہ انتظامیہ کرے گی، میرا گھر بھی تجاوزات میں ہو تو گرا دیں: گورنر کنڈی](https://khushalpakistan.com/governor-kundi-mufti-mahmood-markaz-administration-decide/): گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تجاوزات ختم کی جائیں گی، مفتی محمود مرکز کی حیثیت کا فیصلہ انتظامیہ کرے گی اور وہ کسی کی سفارش نہیں کریں گے۔ - [ٹرمپ نے پاکستان کی ثالثی میں ایران جنگ بندی کو ’وقت کا ضیاع‘ قرار دے دیا](https://khushalpakistan.com/trump-iran-ceasefire-waste-of-time-pakistan-mediation/): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسسپی کی ریلی میں پاکستان کی ثالثی سے ہونے والی ایران جنگ بندی کو ’ایک طرح سے وقت کا ضیاع‘ قرار دیا، جس پر ایران نے شدید ردعمل دیا ہے۔ - [اب ریاست سے نہ پیسے ملیں گے نہ نوکری، محسن نقوی کا مولانا فضل الرحمان کو دوٹوک جواب](https://khushalpakistan.com/mohsin-naqvi-maulana-fazlur-rehman-senate-reply/): وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینیٹ میں مولانا فضل الرحمان کے قومی اسمبلی میں خطاب پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ریاست مخالف باتوں کے بعد ان کے لیے احترام کی گنجائش نہیں رہی۔ - [مفتی محمود مرکز پشاور: ’ایک انچ بھی گرانے نہیں دیں گے‘، انصار الاسلام نے سکیورٹی سنبھال لی](https://khushalpakistan.com/mufti-mahmood-markaz-peshawar-ansar-ul-islam-security/): پشاور میں تجاوزات آپریشن کے دوران مفتی محمود مرکز کے کچھ حصے کے انہدام کے خدشے پر جے یو آئی کے رضاکار جمع ہو گئے، انصار الاسلام نے سکیورٹی سنبھال لی۔ نوٹس پر انتظامیہ اور جماعت کے دعوے مختلف ہیں۔ - [اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کی لیکود سب سے بڑی جماعت، کسی بلاک کو واضح اکثریت نہ مل سکی](https://khushalpakistan.com/israel-election-2026-results-likud-netanyahu-eisenkot/): اسرائیلی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں لیکود 28 نشستوں کے ساتھ آگے ہے، تاہم نیتن یاہو اور آئزن کوٹ دونوں کے بلاکس 61 نشستوں کی اکثریت سے دور ہیں۔ - [بریکنگ: پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے دو بڑے فیصلے، عمران خان تک رسائی کے لیے 6 رکنی کمیٹی، 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت](https://khushalpakistan.com/pti-parliamentary-party-steering-committee-28th-amendment/): پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان تک رسائی اور علاج کے لیے اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی بنانے اور رہائی کی صورت میں 28ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ - [پشاور رنگ روڈ آپریشن: مفتی محمود مرکز کے کچھ حصے کی مسماری کا امکان، جے یو آئی کارکنان طلب](https://khushalpakistan.com/mufti-mahmood-markaz-peshawar-anti-encroachment-operation/): پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی زد میں جے یو آئی (ف) کے صوبائی سیکرٹریٹ مفتی محمود مرکز کا کچھ حصہ آنے کی اطلاعات ہیں، تاہم پی ڈی اے اور جے یو آئی دونوں نوٹس کی تردید کر رہے ہیں۔ - [گورنر راج کے باوجود خیبرپختونخوا میں سیاسی استحکام نہیں آیا، امیر حیدر خان ہوتی](https://khushalpakistan.com/amir-haider-khan-hoti-governor-rule-kp-political-deadlock/): عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ 11 اکتوبر کے بعد خیبرپختونخوا کی صورتحال بدلی، مگر گورنر راج کے باوجود سیاسی استحکام نہیں آیا۔ - [اسرائیل انتخابات: ریکارڈ ووٹنگ، نیتن یاہو کی حکومت کو سخت چیلنج](https://khushalpakistan.com/israel-election-record-turnout-netanyahu-challenge/): اسرائیل کے عام انتخابات میں ووٹرز کی شرکت 1973 کے بعد بلند ترین سطح پر رہی۔ نیتن یاہو کو سابق آرمی چیف گیڈی آئزنکوٹ اور نفتالی بینیٹ کا سامنا ہے۔ - [تماشہ سیزن 5 کی اسرا عائشہ اور زیب خان رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے، نکاح کی تصاویر وائرل](https://khushalpakistan.com/esra-ayesha-zayb-khan-nikah/): ریئلٹی شو تماشہ سیزن 5 سے شہرت پانے والی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا۔ دونوں نے انسٹاگرام پر نکاح کی تصاویر شیئر کیں، جنہیں مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ - [فیلڈ مارشل عاصم منیر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں](https://khushalpakistan.com/field-marshal-asim-munir-arrives-tehran-official-visit/): فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔ ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں بارڈر سیکیورٹی، علاقائی امن اور دفاعی تعاون پر بات ہوگی۔ - [فضل حکیم خان پر پورے خاندان کو بھرتی کرنے کا الزام، سرکاری ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں لیتے رہے؟](https://khushalpakistan.com/fazal-hakeem-khan-family-recruitment-allegations/) - [واٹس ایپ ویب اور ڈیسک ٹاپ پر سائبر حملوں کا خطرہ، نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کا ہائی الرٹ جاری](https://khushalpakistan.com/ncert-high-alert-whatsapp-web-desktop-cyber-attack/): نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے واٹس ایپ ویب، ڈیسک ٹاپ اور ای میل کے ذریعے فشنگ اور میلویئر حملوں کے خدشے پر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے سرکاری حکام اور حساس معلومات رکھنے والے افراد کو خصوصی احتیاط کی ہدایت کی ہے۔ - [سوشل میڈیا پر نازیبا زبان کے استعمال کا الزام، پشتو گلوکار شاہسوار گرفتار](https://khushalpakistan.com/shahsawar-pashto-singer-arrested/) - [این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی: بچوں کے استحصال پر مبنی مواد کا نیٹ ورک بے نقاب، سرغنہ گرفتار](https://khushalpakistan.com/nccia-arrests-leader-of-child-abuse-content-network/): قومی ادارہ برائے تحقیقات سائبر کرائم (این سی سی آئی اے) نے بچوں کے استحصال پر مبنی مواد تیار کرنے اور فروخت کرنے والے ایک گروہ کے مبینہ سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق ملزم کا تعلق سکردو سے ہے۔ - [صدیق جان کا انکشاف: علی امین گنڈاپور شاید دوبارہ وزیر اعلیٰ نہ بنیں، کرک اور ہری پور کے دو ایم پی ایز کے نام زیرِ غور](https://khushalpakistan.com/siddique-jan-claim-kp-new-chief-minister-karak-haripur-mpa/): صحافی صدیق جان کا دعویٰ ہے کہ خیبر پختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ کے لیے کرک اور ہری پور کے دو ایم پی ایز کے نام زیرِ غور ہیں، جبکہ علی امین گنڈاپور شاید اس بار وزیر اعلیٰ نہ بنیں۔ - [کرک: بہادر خیل کے علاقے درگہ شہیدان میں گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ، جانی نقصان کا تعین جاری](https://khushalpakistan.com/karak-bahadur-khel-darga-shaheedan-gunship-shelling/): ضلع کرک کے علاقے بہادر خیل میں درگہ شہیدان کے مقام پر مقامی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے رات گئے اور صبح گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی، جانی و مالی نقصان کا تعین کیا جا رہا ہے۔ - [خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کا ایک ایسا گاؤں، جہاں پورے علاقے کے لیے پانی کا صرف ایک ہی کنواں ہے!](https://khushalpakistan.com/karak-village-single-water-well-crisis/) - [سعودی عرب سزائے موت ویڈیوز جعلی، بنگلہ دیشی شہریوں سے منسوب کلپس کی حقیقت سامنے آگئی](https://khushalpakistan.com/saudi-arabia-execution-viral-videos-fake/) - [حیدر علی سلور میڈل، ایشین پیرا گیمز میں پاکستان کے لیے چاندی جیت لی](https://khushalpakistan.com/haider-ali-silver-medal-asian-para-games-2026/) - [چینی سرحد پر طالبان اہلکاروں کو وارننگ، وخان راہداری میں کیا ہوا؟](https://khushalpakistan.com/taliban-personnel-chinese-border-warning/) - [ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات کی تردید، امریکی انتخابات کے بعد اہم پیش رفت کا امکان](https://khushalpakistan.com/trump-iran-talks-us-midterm-elections-2026/) - [واہگہ بارڈر پر فلم اُڑتا تیر کی تشہیر، پاکستانیوں کا عاطف اسلم کے گانے سے منفرد جواب](https://khushalpakistan.com/wagah-border-udta-teer-promotion-atif-aslam/) - [ایرانی پاسداران انقلاب کی دھمکی: امریکا یا اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو آبنائے ہرمز کی انٹرنیٹ کیبلز کو نشانہ بنائیں گے](https://khushalpakistan.com/irgc-threatens-hormuz-undersea-internet-cables-us-israel-attack/): ایران کی پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ امریکا یا اسرائیل کے دوبارہ حملے کی صورت میں آبنائے ہرمز کے نیچے سے گزرنے والی 7 بڑی انٹرنیٹ کیبلز کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اثرات علاقائی ہوں گے۔ - [لاہور مبینہ زیادتی کیس: آذربائیجان کی خاتون کا ملزم احمد تنویر کو بے قصور قرار دینے کا ویڈیو بیان، ڈی آئی جی کا ردعمل](https://khushalpakistan.com/lahore-alleged-assault-case-azerbaijan-woman-ahmad-tanveer-interim-bail/): لاہور مبینہ زیادتی کیس میں آذربائیجان کی خاتون نے نئے ویڈیو بیان میں احمد تنویر کو بے قصور قرار دے دیا۔ ڈی آئی جی ذیشان رضا نے بیان کو تفتیش متاثر کرنے کی کوشش کہا، تنویر کی عبوری ضمانت 27 اکتوبر تک بڑھ گئی۔ - [پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے پر پابندی: صرف 10 کلو کا تھیلا فروخت ہوگا، مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ](https://khushalpakistan.com/punjab-20kg-flour-bag-ban-only-10kg-bag-maryam-nawaz/): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی فروخت مستقل بند کر کے صرف 10 کلو کا تھیلا مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ۔ جماعت اسلامی کے قیصر شریف کا طنز۔ - [شاندانہ گلزار کے اہم انکشافات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر معدنیات بل پر دستخط کے لیے دباؤ کا دعویٰ](https://khushalpakistan.com/shandana-gulzar-sohail-afridi-mines-minerals-bill/) - [تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن: ”کس چیز کا نوٹس؟ آپ نے زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے، میں آپ کو نوٹس دوں؟ گورنر خیبرپختونخوا](https://khushalpakistan.com/kp-peshawar-anti-encroachment-drive-governor-kundi/): ”کس چیز کا نوٹس؟ آپ نے سرکاری زمین اور عوامی راستوں پر قبضہ کیا ہوا ہے، میں آپ کو کس بات کا نوٹس دوں؟ کسی کو کوئی معافی نہیں ملے گی۔ وہ دن چلے گئے کہ پیسے دے کر یا سیاسی سفارش سے جان چھڑا لی جائے۔“ - [پی ایچ پی سیکیورٹی میں خامیاں: متعدد ویب سائٹس ہیک، ڈیٹا چوری کا خطرہ](https://khushalpakistan.com/php-security-vulnerabilities-websites-shut-down-data-theft-risk/) - [حوثیوں کا سعودی وزارت دفاع، آرامکو اور 2 ہوائی اڈوں پر ڈرون و میزائل حملوں کا دعویٰ](https://khushalpakistan.com/houthis-claim-attacks-saudi-defense-ministry-aramco-airports/) - [خیبر پختونخوا کو جلتا نہیں چھوڑ سکتے، مجبوری میں گورنر راج لگانا پڑا: وزیراعظم شہباز شریف](https://khushalpakistan.com/pm-shehbaz-sharif-kpk-governor-rule-apex-committee/) - [ڈیرہ اسماعیل خان سے شوگر ملز کے 17 ملازمین اغوا، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن](https://khushalpakistan.com/di-khan-sugar-mills-employees-abducted/) - [کرک میں فائرنگ کا واقعہ، ڈی ایس پی عمران الدین اور ایس ایچ او افضل اعوان سمیت 4 اہلکار شہید](https://khushalpakistan.com/kark-police-officers-martyred/) - [خیبر پختونخوا میں معدنیات کے شعبے میں 16 ارب 94 کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ کرپشن کا انکشاف](https://khushalpakistan.com/khushalpakistan-com-kp-minerals-audit-report/) - [پشاور ہائی کورٹ کا سہیل آفریدی کی بازیابی کی درخواست پر حکومت سے 2 روز میں جواب طلب](https://khushalpakistan.com/sohail-afridi-recovery-peshawar-high-court/) - [عاصم منیر تہران پہنچ گئے، اعلیٰ ایرانی حکام سے ملاقاتیں متوقع: ایرانی میڈیا](https://khushalpakistan.com/asim-munir-tehran-visit-iran-talks/) - [’’بچے کو یتیم خانے بھیجا تھا تاکہ پڑھ لکھ جائے‘‘، گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق وسیم کے نانا کا بیان](https://khushalpakistan.com/multan-child-murder-case-tauqeer-nazir-arrested-2/) - [ملتان میں بچے کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے کا مقدمہ درج، ملزم گرفتار](https://khushalpakistan.com/multan-child-murder-case-tauqeer-nazir-arrested/) - [بابر اعظم کے انٹرنیشنل کرکٹ میں 16 ہزار رنز مکمل](https://khushalpakistan.com/babar-azam-16000-international-runs/) - [پاکستان میں آبادی کا تیز رفتار اضافہ بڑا چیلنج ہے، وزیر خزانہ](https://khushalpakistan.com/pakistan-population-growth-challenges-aurangzeb/) - [پنجاب میں خفیہ کیمروں، کیمرا پین اور اسمارٹ گلاسز کے استعمال پر پابندی](https://khushalpakistan.com/punjab-ban-secret-cameras-camera-pen-smart-glasses/) ## Pages - [ہماری خدمات](https://khushalpakistan.com/our-services/): خوشحال پاکستان تخلیقی میڈیا، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ویڈیو پروڈکشن اور اسپورٹس میڈیا کی پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرتا ہے۔ اپنے برانڈ کی تشہیر کے لیے رابطہ کریں۔ - [ادارتی پالیسی](https://khushalpakistan.com/editorial-policy/) - [شرائط و ضوابط](https://khushalpakistan.com/terms-and-conditions/) - [دستبرداری](https://khushalpakistan.com/disclaimer/) - [رابطہ کریں](https://khushalpakistan.com/contact-us/): خوشحال پاکستان سے رابطہ کریں۔ خبروں، تصحیح اور اشتہارات کے لیے لکھیں، اور اپنے کالم، آرٹیکلز اور ویڈیوز info@khushalpakistan.com پر بھیجیں۔ - [ہمارے بارے میں](https://khushalpakistan.com/about-us/) - [پرائیویسی پالیسی](https://khushalpakistan.com/privacy-policy/) ## Optional - [Agent (MCP protocol)](websites-agents.hostinger.com/khushalpakistan.com/mcp) [comment]: # (Generated by Hostinger Tools Plugin)