فیلڈ مارشل عاصم منیر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے، ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔ ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں بارڈر سیکیورٹی، علاقائی امن اور دفاعی تعاون پر بات ہوگی۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔ ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں بارڈر سیکیورٹی، علاقائی امن اور دفاعی تعاون پر بات ہوگی۔
تہران: ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستانی حکام کے ایک وفد کے ہمراہ منگل کو تہران پہنچ…