بدھ، 4 نومبر 2026

رابطہ کریں

خبروں، تصحیح، تجاویز یا اشتہارات کے بارے میں ہم سے رابطہ کرنے کے لیے نیچے دی گئی ای میل پر لکھیں یا آن لائن فارم پُر کریں۔ ہم جلد از جلد جواب دینے کی کوشش کریں گے۔

ای میل

ہمیں اس ای میل پر لکھیں: info@khushalpakistan.com

کالم، آرٹیکلز اور ویڈیوز بھیجیں

اگر آپ ہمارے لیے لکھنا چاہتے ہیں یا اپنی ویڈیو شائع کروانا چاہتے ہیں تو اپنے کالم، آرٹیکلز، ویڈیوز اور دیگر مواد info@khushalpakistan.com پر ای میل کریں۔ براہ کرم ان باتوں کا خیال رکھیں:

  • ای میل کے سبجیکٹ میں مواد کی قسم لکھیں، مثلاً کالم، آرٹیکل یا ویڈیو۔
  • تحریر ای میل کے متن میں لکھیں یا ورڈ فائل کی صورت میں منسلک کریں۔
  • ویڈیو کا یوٹیوب یا ڈرائیو لنک بھیجیں، بڑی فائلیں ای میل کے بجائے لنک کے ذریعے بھیجنا بہتر ہے۔
  • اپنا نام، شہر اور رابطہ نمبر ضرور لکھیں۔
  • صرف اپنا اصل مواد بھیجیں؛ کسی اور کی تحریر یا ویڈیو اس کی اجازت کے بغیر نہ بھیجیں۔

موصول ہونے والے مواد کا جائزہ ہماری ادارتی پالیسی کے مطابق لیا جائے گا۔ ہر ارسال شدہ مواد کی اشاعت لازمی نہیں۔

آن لائن رابطہ فارم

← Back

Thank you for your response. ✨