خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کا ایک ایسا گاؤں، جہاں پورے علاقے کے لیے پانی کا صرف ایک ہی کنواں ہے!
خیبرپختونخواہ کے ضلع اور تحصیل کرک کے یونین کونسل پلوسہ سر کا گاوں ‘دوڑہ الگڈہ’ جہاں بجلی، سڑک سمیت پانی کا مسلہ بہت شدید ہے اور پورے علاقے میں قابل استعمال پانی کا صرف ایک ہی کنواں ہے۔ گاوں کے دور دراز علاقوں سے لوگ خواتین اور بچے اس کنویں سے پانی لے جانے کیلئے آتے ہیں۔





